تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ:پولیس کا جوئے کے اڈا پر چھاپہ، قمار بار رنگے ہاتھوں گرفتار

okaraاوکاڑہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)اوکاڑہ پولیس کا جوئے کے اڈا پر چھاپہ، قمار بار رنگے ہاتھوں گرفتار پولیس نے داؤ پر لگی رقم قبضہ میں لیتے ہوئے مقدمہ درج کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ بی ڈویژن اوکاڑہ کو اطلاع ملی کہ صابر پیا ٹاؤن میں چند افراد جواء کھیلنے میں مصروف ہیں جس پر سب انسپکٹر محمد رفیق نے پولیس اہلکاروں کے ہمراہ چھاپہ مارتے ہوئے چار قمار بازوں راشد، کاشف، اظہر محمود اور رانا محمد آصف کو جواء کھیلتے موقع پر گرفتار کرلیا پولیس نے داؤ پر لگی رقم قبضہ میں لیتے ہوئے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ:65 سال قبل بچھڑنے والے بہن بھائی مل گئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker