تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ:موجودہ حکمران تمام شعبوں میں بُری طرح ناکام ہوگئے ہیں،مخدوم ناصر

okaraاوکاڑہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)غریب نواز مشن کے بانی و چیئرمین مخدوم ناصر فرید چشتی نے کہا کہ موجودہ حکمران تمام شعبوں میں مکمل طور پر بُری طرح ناکام ہوگئے ہیں۔ایسے حالات میں شفاف الیکشن کسی بھی صورت نہیں ہوسکتے۔تمام سیاسی جماعتیں اگر ہماری جماعت کو موقع دے تو ہم نگران حکومت کے دوران ملک کے تمام مسائل کا حل کرسکتے ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے طارق کالونی اوکاڑہ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پر مخدوم ناصر فرید چشتی نے کہا کہ ہم اپنی جماعت غریب نواز مشن کی رجسٹریشن کیلئے درخواست دے دی ہے اس کے بعد ہم ملک بھر میں اپنی رکنیت سازی شروع کررہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ غریب اور متوسط طبقہ کے افراد کے حقوق کی جدوجہد ہمارا مشن ہے۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ موجودہ نظام ٹھیک نہ ہے

یہ بھی پڑھیں  انسانی حقوق اور سماجی انصاف

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker