تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑا:”ماڈا” کے زیراہتمام منشیات کے خلاف تقریری مقابلہ 23جنوری ہوگا

okaraاوکاڑا(محمد مظہر رشید) قومی وسماجی تحریک موومنٹ اگینسٹ ڈرگ ابیوز "ماڈا” اوکاڑا (رجسٹرڈ) کے زیر اہتمام منشیات کے خلاف تقریری مقابلہ گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج اوکاڑا میں23جنوری بروز بدھ منعقد ہورہا ہے جس میں پوسٹ گریجویٹ کے طلبا وطالبات حصہ لے رہے ہیں تقریب میں ڈاکٹر منظور حسین اخترخصوصی خطاب فرمائیں گے

یہ بھی پڑھیں  پشین:بیورو چیف پاک نیوز لائیو کا سیکرٹری ہیلتھ اور دیگر کے ساتھ فوٹو گروپ

یہ بھی پڑھیے :

One Comment

  1. very good. aise competion zror hone chaye ta k youth apni slaheto ko brvekar la ske,wo berah ravi se bache or on mai positive thinking rahe.

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker