تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ:پولیس تھانہ بی ڈویژن نے بین الاضلاعی چور گینگ کے دو ملزمان گرفتار

okaraاوکاڑہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)پولیس تھانہ بی ڈویژن نے بین الاضلاعی چور گینگ کے دو ملزمان گرفتار کرلئے جبکہ چار فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ ملزمان چوری کئے گئے مال مویشی ایک ٹرک میں لوڈ کرکے لاہور جارہے تھے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ بی ڈویژن نے دوران گشت جنرل بس اسٹینڈ اوکاڑہ پر ایک منی ٹرک جس پر مال مویشی لوڈ تھے کو چیک کیا جس پر ملزمان امانت،رستم،یار محمد عرف یارا، محمد جاوید، اصغر علی عرف پگی وغیرہ سوار تھے جو کہ عارف والا سے مال مویشی چوری کرکے لاہور جارہے تھے پولیس نے ملزمان گرفتار کرلئے جبکہ چار فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے،پولیس نے ابتدائی تفتیش کے بعد مقدمہ درج کرلیا

یہ بھی پڑھیں  چنیوٹ:پولیس کا ٹارگٹڈآپریشن،دہشت گردی،قتل،اقدام قتل،ڈکیتی،راہزنی،چوری سمیت مقدمات میں مطلوب ملزم گرفتار

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker