تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ:اشتہاری کو پناہ دینے پر اس کے بھائی کے خلاف مقدمہ درج

okaraاوکاڑہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)اشتہاری کو پناہ دینے پر اس کے بھائی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ گوگیرہ کو اطلاع ملی کہ تھانہ گوگیرہ میں ایک مقدمہ میں مطلوب اشتہاری اقبال عرف بالی چک نمبر43 جی ڈی میں اپنے بھائی محمد انور کے گھر پناہ لئے ہوئے ہے پولیس نے چھاپہ مارا تو محمد انور نے پولیس پارٹی کو دیکھتے ہی اپنے اشتہاری بھائی کو فرار کروادیا،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

یہ بھی پڑھیں  پیپلزپارٹی نے وزیراعظم کیخلاف کارروائی ثبوتوں سے مشروط کر دی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker