تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ:بجلی کےبل پرجھگڑاچھوٹے بھائی نےبڑےبھائی کوفائرمارکرقتل کردیا

okaraاوکاڑہ (ڈسٹرکٹ رپورٹر)بجلی کے بل پر جھگڑا چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی کو فائر مار کر قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق قادر کالونی مصیبت پورہ اوکاڑہ کے رہائشی دو بھائی فاروق اور رضوان اکٹھے رہائش پذیر تھے چھوٹا بھائی رضوان جو کہ بیروز گار تھا گزشتہ روز بل بجلی کے آجانے پر دونوں بھائیوں کے درمیان بل بجلی کی ادائیگی کے سلسلہ میں جھگڑا شروع ہوگیا جس پر چھوٹے بھائی رضوان نے مشتعل ہوکر بڑے بھائی فاروق کو فائر مار کر شدید زخمی کردیا جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ ملزم موقع سے فرار ہوگیا۔واقع کی اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او تھانہ اے ڈویژن اوکاڑہ میاں انور علی پولیس کی نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے ضروری کاروائی کرتے ہوئے نعش کو پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا

یہ بھی پڑھیں  نئےاسلام آباد ائیرپورٹ کا افتتاح منگل کو ہوگا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker