تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ:رشتہ داری کے تنازعہ پر ایک شخص کو فائر مار کر شدید زخمی کردیا گ

okaraاوکاڑہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)رشتہ داری کے تنازعہ پر ایک شخص کو فائر مار کر شدید زخمی کردیا گیا، تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل۔ تفصیلات کے مطابق نواحی قصبہ پھلاں تولی کے رہائشی انور جاوید موٹر سائیکل پر سوار ہوکر بازار جارہا تھا کہ راستے میں ملزمان عمر حیات، محمد صدیق، مصطفی، زبیر احمد وغیرہ چھ مسلح افراد نے اسے روک لیا ملزم عمر حیات نے اپنی دستی بندوق سے فائر مار کر انور جاوید کو شدید زخمی کردیا جسے تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ فریقین میں رشتہ داری کا تنازعہ تھا پولیس نے مقدمہ درج کرلیا اور تفتیش شروع کردی

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ: فریج واے سی بنانے والی فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker