تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ:شادی کی تقریب میں فائرنگ کی اطلاع پر پولیس کاملزمان کےخلاف مقدمہ درج

okaraاوکاڑہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)شادی کی تقریب میں فائرنگ کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ گئی درجن بھر افراد کی پولیس سے مزاحمت پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق چک نمبر4ڈی میں ایک شادی کی تقریب میں ملزمان سرفراز، جاوید، مظہر، اقبال وغیرہ درجن بھر افراد ہوائی فائرنگ کررہے تھے پولیس موقع پر پہنچی اور ملزمان کو فائرنگ کرنے سے منع کیا تو ملزمان نے پولیس پارٹی سے مزاحمت کردی پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا#

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button