تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ:دو نوجوانوں نے گن پوائنٹ پر دو شیزہ کو بے آبرو کردیا

okaraاوکاڑہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)آتشیں اسلحہ سے مسلح دو نوجوانوں نے گن پوائنٹ پر دو شیزہ کو بے آبرو کر دیا جبکہ اُس کا ساتھی موبائل فون پر فلم بناتا رہا۔تفصیلات کے مطابق محلہ احمد آباد صمد پورہ اوکاڑہ کے رہائشی چوہدری نذیر احمد کی نوجوان بیٹی میمونہ نورین گھر اکیلی تھی کہ اچانک آتشیں اسلحہ سے مسلح جمیل اختر ولد محمد بشیر اپنے نامعلوم ساتھی کے ہمراہ گھر میں داخل ہوئے اور جان سے مارنے کی دھمکی دیکر جمل اخترگن پوائنٹ پر اُس سے زیادتی کرنے لگا جبکہ اُس کا ساتھی موبائل فون پر فلم بناتا رہا ،پولیس تھانہ اے ڈویژن اوکاڑہ نے میمونہ نورین کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرکے ملزموں کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارنے شروع کر دیئے ہیں

یہ بھی پڑھیں  قوم آج یوم پاکستان جوش و خروش سے منائے گی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker