تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑا میں پتنگ بازی عروج پر مقامی پولیس نے آنکھیں بند کرلیں

اوکاڑا(چیف رپورٹرپنجاب)اوکاڑا میں پتنگ بازی عروج پر مقامی پولیس نے آنکھیں بند کرلیں۔ پنجاب حکومت کی طرف سے پتنگ بازی کی ممانعت مگر اوکاڑا شہر پولیس اسٹیشن اے ڈویژن سے چند گز کے فاصلہ پر اور شہر کے ملحقہ علاقوں میں جمعہ کے روزپتنگ بازی کی شکایات ملنے پرڈی پی او ڈاکٹر حیدر اشرف کوبھی آگاہ کر دیا گیاجنھوں نے فوری طور پر ذمہ داروں کے خلاف کاروائی کا حکم دیدیا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button