اوکاڑہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)نہ رہے گا بانس نہ بجے کی بانسری،بھینس فروخت نہ کرنے والے کی بھینس ہی ماردی۔ تفصیلات کے مطابق نواحی کھولے مرید کے رہائشی غلام مصطفی نے پولیس کو درخواست گزاری کہ ملزمان چار افراد اس کی بھینس خریدنا چاہتے تھے جس نے اپنی بھینس فروخت کرنے سے انکاری کردی تو ملزمان نے اس کی بھینس کو زہر کا ٹیکہ لگا کر مار دیا پولیس نے غلام مصطفی کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا
You must be logged in to post a comment.