تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑا:واپڈا کاچھاپہ،57 زمینداروں کوبجلی چوری کرتے ہوئےقابوکرلیاہے

okaraاوکاڑہ ( محمد مظہر رشید) اسسٹنٹ منیجر آپریشن واپڈا نے عملہ کے ہمراہ چھاپہ مارکر 57 زمینداروں کو ڈائریکٹ کنڈیاں لگاکر بجلی چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں قابو کرلیا ہے،۔ تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ منیجر آپریشن واپڈا اوکاڑہ نے عملہ کے ہمراہ نواحی قصبہ ایس پی امین نے چھاپہ مار کر امداد، سیف اللہ، وریام، مبارک، عرفان، محمد علی ، حق نواز، محمد امین ، طارق ، امجد، امین او ر آصف سمیت 57 زمینداروں کو ڈائریکٹ کنڈیاں لگاکر بجلی چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں قابو کر لیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے*

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ،مسلح چودہ افراد گن پوا ئنٹ پر گھر پر قبضہ کر لیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker