تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ:بااثر افراد نے گن پوائنٹ پر بیوہ خاتون کے گھر پر ناجائز قبضہ کرلیا

okaraاوکاڑہ (نمائندہ خصوصی) بااثر افراد نے گن پوائنٹ پر بیوہ خاتون کے گھر پر ناجائز قبضہ کرلیا اور اُسکی لاکھوں روپے مالیت کی بھینس بھی چوری کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نواحی قصبہ جندران کلاں کی رہائشی امنہ بی بی بیوہ نذیر احمد کے گھر آتشیں اسلحہ سے مسلح بااثر غلام مصطفی، محمد اکرم، محمد عدیل، نذر، منور، اظہر اور عمران داخل ہوئے اور بیوہ کو تشدد کا نشانہ بنا کر باہر نکال دیا اور گھر پر ناجائز قبضہ کرکے اُسکی بھینس بھی چور ی کرلی، پولیس نے بیوہ خاتون آمنہ بی بی کو رپورٹ پر مقدمہ درج کرلیا ہے*

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑا:محکمہ زراعت کے زیراہتمام پنجاب یوتھ فیسٹیول کے سلسلہ میں پیداواری مقابلہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker