تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ،مسلح چودہ افراد گن پوا ئنٹ پر گھر پر قبضہ کر لیا

okaraاوکاڑہ (مانیٹرنگ سیل) آتشیں اسلحہ سے مسلح چودہ افراد گن پوا ئنٹ پر گھر پر قبضہ کر لیا اور لاکھوں روپے مالیت کی کار اور موٹر سائیکل چوری کر لی۔تفصیلات کیمطابق نواحی قصبہ39 تھری آر کیکک رہائشی خالد جاوید کے گھر پر آتشیں اسلحہ سے مسلح عمر دراز ، مدثر اور ذولفقار علی نے اپنے گیارہ نامعلوم ساتھیوں کے ہمراہ گن پوائنٹ پر ناجائز قبضہ کرلیا اور گھر میں کھڑی لاکھوں روپے مالیت کی کار نمبر ایل ای ڈی 6976 اور موٹر سائیکل نمبر او کے ایل 8064 چوری کر کے لے گئے،پولیس تھانہ صدر اوکاڑہ نے خالد جاوید کی رپورٹ پر مقدمہ درج کر لیا ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button