تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ : نواحی قصبہ نہرانوالی،حجا م کی سات سا لہ بچی سے زیادتی کو شش ناکام بچی حجام سے با ل کٹوانے گئی تھی

اوکاڑہ(بیورورپورٹ )حجا م کی 7 سا لہ بچی سے زیا دتی کو شش نا کا م بچی حجا م سے با ل کٹو ا نے گئی تھی تفصیلات کے مطابق نو احی قصبہ نہرانوالی کے رہائشی محمد رمضا ن اپنی 7 سا لہ بیٹی جو یر یا کو جا وید حجا م کی دوکا ن پر بٹھا گیا اور خو د گھر کا سا ما ن وغیر ہ خر ید نے چلا گیا جب واپس آ یا تو حجا م اپنی دوکا ن کے غسل خا نہ میں اُس کی بیٹی سے زیاد تی کی کو شش کر رہا تھا پولیس نے محمد رمضا ن کی درخو است پر مقدمہ درج کر لیا ہے*

یہ بھی پڑھیں  وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کے اچانک دورہ رمضان بازاراوکاڑہ کی جھلکیاں . محمد مظہررشید سے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker