تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ : نو احی قصبہ حو یلی لکھا میں آتشیں اسلحہ سے مسلح افراد گن پوائنٹ پردوشیزہ کواغوا کرکے ڈیڑھ سال تک زیادتی کا نشا نہ بناتے رہے

اوکاڑہ(بیورورپورٹ )آتشیں اسلحہ سے مسلح افر اد گن پوائنٹ پر دو شیز ہ کو گاڑ ی میں اغوا کر کے لے گئے ۔ جہا ں اُسے اسلحہ کے زور پر ڈیڑھ سا ل تک زیا دتی کا نشا نہ بنا یا گیا ۔ گز شتہ روز وہ مو قع پر کر بھا گ آ نے میں کا میا ب ہو گئی ۔ تفصیلا ت کے مطابق نو احی قصبہ حو یلی لکھا کے رہائشی سر فرا ز کی نو جو ان بیٹی تسنیم بی بی کو آتشیں اسلحہ سے مسلح جہا نز یب ، فیا ض احمد ، محمد بو ٹا ، ریحا نہ اور نسیم بی بی اپنے پا نچ نا معلو م ساتھیوں کے ہمر اہ گن پوائنٹ پر گاڑ ی میں اغوا کر کے لے گئے جہا ں جہا نز یب اسلحہ کے زور پر ڈیڑ ھ سا ل تک اُس سے زیا دتی کر تا رہا جبکہ اُس کے سا تھی اسلحہ لے کر پہر ہ دیتے رہے گزشتہ روز وہ موقع پا کر بھا گ آ نے میں کا میا ب ہو گئی پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے *

یہ بھی پڑھیں  ملتان: وہاڑی چوک پر دھماکا، 5 افراد جاں بحق، 30 زخمی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker