تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ : عوام 11اکتوبر کے دن ووٹ کی طاقت سے مفاد پرستی کے بت پاش پاش کردیں گے. چوہدری ریاض الحق

اوکاڑہ (بیورورپورٹ ) حلقہ این اے 144 کے آ ز اد اُمید وار چو ہد ری ریا ض الحق نے کہا ہے کہ اوکاڑہ کے عوا م 11 اکتو بر کے دن و وٹ کی طاقت سے مفا د پر ستی کے بت پا ش پا ش کر دیں گے کا میا ب ہو کر حلقہ کی عو ام کے مسا ئل کے حل کے لئے بھر پور جد وجہد کر وں گا ۔ اِ ن خیالات کا اظہا ر انہو ں نے ایک انتخا بی میٹنگ میں خطا ب کر تے ہوئے کیا چو ہد ری ریا ض الحق جج نے کہا کہ وہ اوکاڑہ میں مو ر وثی سیاست کے خا تمہ کے لئے مید ان میں اتر ے ہیں عو امی طا قت سے کا میا ب ہو ں گے عو ام کی سپور ٹ اور دعا ئیں میر ے سا تھ ہیں عوا م کا خلو ص اور محبت سے کا میا بی نو شتہ دیوار ہے مخا لفین عو امی فیصلہ تبد یل نہیں کر سکیں گے مجھے اوکاڑہ کی عو ام پر فخر ہے عو امی محبت کو زند گی بھر بھو ل نہ پا ؤ ں گا عوام کے دکھ درد میں پہلے بھی شر یک ہو تا رہا ہو ں آئند ہ بھی عو ام کے دکھ درد کا سا نجھی رہو ں گا عوا م کی خد مت ورثے میں ملی ہے گھر گھر گلی گلی اور محلے محلے میں میر ی مقبو لیت میں اضا فہ نے مخا لفین کی نیند یں حر ا م کر دی ہیں اور عوام میں گمر اہ کن پر اپیگنڈ ہ کر رہے میر اما ضی بے داغ ہے اور اوکاڑہ کی عو ام کے سا منے رو ز روشن کی طر ح عیا ں ہے مخا لفین کے تما م حر بے نا کا م ہو ں گے عو ام کا میا ب ہو ں گے خد مت کا میا ب ہو گی اور یہ سلسلہ جا ری رہے گا *

یہ بھی پڑھیں  پا سبانِ قلم

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker