تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ:ڈاکٹرسعیداللہ خان نےبطورایگزیکٹو ڈسٹرکٹ آفیسرہیلتھ عہدے کاچارج سنبھال

اوکاڑہ (ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈاکٹر سعید اللہ خان نے بطور ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ اوکاڑہ اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیا ہے انہوں نے کہا کہ محکمہ صحت کے ملازمین ہسپتالوں اور بنیادی مراکز صحت میں اپنی بروقت حاضری کو یقینی بنائیں انہوں نے کہا کہ کرپٹ اور نااہل ملازمین کیلئے محکمہ میں کوئی جگہ نہ ہے

یہ بھی پڑھیں  وعدے،دعوے اورنعرے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker