تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ:ضلع اوکاڑہ میں رواں سا ل کے پہلے سا ت ما ہ کے دورا ن 98 افراد کو قتل کر دیا گیا

اوکاڑہ (بیورورپورٹ )معا شر تی نا انصا فیا ں ، جا ئید اد کے جھگڑ ے ، سا بقہ دشمنیوں کے نتیجے میں ضلع اوکاڑہ میں رواں سا ل کے پہلے سا ت ما ہ کے دورا ن 98 افر اد کو قتل کر دیا گیا ۔ قتل کی وارداتوں میں تھا نہ صدر اوکاڑہ سر فہر ست رہا جس کی حد ود میں کل 13 افرا د قتل ہو ئے ، تھانہ حجرہ شا ہ مقیم دوسر ے نمبر پر رہا جس کی حد ود میں کل 12افر اد کو قتل کر دیا گیا ۔ تھا نہ حو یلی لکھا کی حدو د میں 9 افر اد قتل ہو ئے ۔ تھا نہ شیر گڑ ھ کی حد ود میں آٹھ افرا د کو قتل کر دیا گیا ۔ تھا نہ شا ہ بھو ر میں 6 افر اد قتل ہو ئے ۔ تھا نہ اے ڈویژ ن اوکاڑہ ، تھا نہ صدر رینا لہ خورد ، تھا نہ ستگھر ہ اور تھانہ بصیر پور کے علاقو ں میں پا نچ پا نچ افر اد کو قتل کر دیا گیا ۔ تھا نہ گو گیر ہ ، تھا نہ راو ی ، تھا نہ اوکاڑہ کینٹ تھا نہ صدر دیپالپور کے علا قو ں میں چا ر چا ر افرا د قتل کر دیئے گئے ۔ تھا نہ بی ڈویژ ن اوکاڑہ تھا نہ سٹی دیپالپور میں دو دو افر اد کو قتل کیا گیا جبکہ تھا نہ چو چک کی حد ود میں بھی دو افر اد کو قتل کیا گیا ۔ جب کہ پولیس نے ڈکیتی کی وارداتوں میں غیر معمو لی اقدا ما ت کر کے نما یا قا بو پا یا ۔ منشیا ت فر وشوں ، قحبہ خا نو ں ، قما ر با ز ی کے اڈوں پر کا میا ب چھا پے ما ر کر نوجوان نسل کو بے راہ روی کا شکا ر ہو نے سے بچا نے کے لئے کر یک ڈا ؤ ن کر تے ہوئے سینکڑ وں ملزما ن کو انصا ف کے کٹہرے میں لا کھڑا کیا ڈی پی او اوکاڑہ محمد فیصل رانا کے عز م پر ضلع بھر کو کر ائم فر ی کر نے کی جد وجہد جا ری ہے ضلع بھر کی پولیس نے جر ائم پیشہ افر اد کے خلا ف گھیر ا تنگ کر رکھا ہے *

یہ بھی پڑھیں  حکومت کی عمران خان اورقادری سے مذاکرات کے لئے مذاکراتی کمیٹیاں قائم کرنے کی منظوری

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker