تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ: اوکاڑہ میں مون سون کی بارش کے بعد ایڈمنسٹریٹر ٹی ایم اے اور ضلعی انتظامیہ کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے

اوکاڑہ ( بیورورپورٹ) اوکاڑہ میں مو ن سو ن کی بارش کے بعد ایڈمنسٹریٹر ٹی ایم اے اور ضلعی انتظامیہ کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے شہر جوہڑ کا منظر پیش کرنے لگا گلیوں ،محلوں ،بازاروں اور انڈر پاسز نہروں میں تبدیل ہو گئے سیوریج سسٹم بلاک ہونے کی وجہ سے گٹر ابل پڑے جس سے شدید بیماریاں پھیلنے کا خطرہ،ٹی ایم کا عملہ لمبی تان کر سو گیا ،شہر میں جگہ جگہ پانی ، بارش سے ڈسٹر کٹ ہسپتا ل اوکاڑہ میں بھی پا نی جمع ہو گیا جس سے مر یضو ں کو شد ید مشکلا ت کا سا منا ، ضیا ء شہید لا ئبر یری ،جی ٹی روڈ ، بینظیر روڈ ، تحصیل روڈ ، گولچوک ، کچہر ی با زار ،ٹھنڈ ی سٹر ک، صمد پورہ،صابر ی کا لو نی، غفو ر کالو نی ، فیصل محمو د کا لونی ، دیپالپور چوک، انڈر پا سز اوردیگر گلی محلے میں پانی کئی فٹ تک جمع ہو گیا کیونکہ بارش کا انتظامیہ کو پہلے سے ہی علم تھا لیکن اس کے باوجود کوئی انتظام نہیں کیا گیا ۔ با رش کا پا نی لو گو ں کے گھروں میں داخل ہو گیا جسے وہ اپنی مدد آ پ کے تحت نکلتے رہے۔ اسی طر ح شہر میں سیوریج کا نظام خراب ہونے کی وجہ سے جگہ جگہ پانی کھڑاہو چکا ہے جس کی وجہ سے شہر یو ں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے *

یہ بھی پڑھیں  عبدالحکیم: کچاکھوہ روڈ پر لگے سرکاری درخت چوری ہونے لگے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker