تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ:متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کے خلاف اوکاڑہ کے دوتھانوں میں مقدمات درج

اوکاڑہ(بیورورپورٹ)متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کے خلاف اوکاڑہ کے دوتھانوں میں مقدمات درج جبکہ تحریک انصاف کے رہنماؤں کی جانب سے تین مختلف تھانوں میں اندراج مقدمہ کے لیے درخواستیں جمع کروا دی گئیں الطاف حسین کے خلاف تھانہ صدر دیپالپور میں محمد اختر نامی شخص کی مدعیت میں زیر دفعہ153,153A,505,189,7ATA 120B,120,121A,122,123,124, کے تحت درج کیا گیا جبکہ تھانہ سٹی رینالہ میں محمد سعید نامی شخص کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا تحریک انصاف کے ضلعی کنوینیر اظہر محمود چوہدری کی جانب سے الطاف حسین کے خلاف اندراج مقدمہ کے لیے درخواست تھانہ صدر اوکاڑہ میں جمع کروائی گئی ہے جبکہ تھانہ بی ڈویژن میں عباس جٹ اور تھانہ اے ڈویژن میں تحریک انصاف کے سابق صدر فیاض چشتی کی مدعیت میں اندراج مقدمہ کی درخواستیں جمع کروا دی گئیں ہیں*

یہ بھی پڑھیں  خورشید شاہ کا پی پی دورکا سی ڈی اے میں 80 ارب کی کرپشن کا مقدمہ نیب کو بھیجنے کا حکم

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker