تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ : مرکزی انجمن تاجران اوکاڑہ کی جانب سے دی گئی ہڑتال کی کال پر مکمل شٹر ڈاؤن رہا

اوکاڑہ (محمد عاشق ،محمد مظہررشید چوہدری سے ) مرکزی انجمن تاجران اوکاڑہ کی جانب سے بینک ٹیکس کٹوتی کے خلاف دی گئی ہڑتال کی کال پر مکمل شٹر ڈاؤن رہا جبکہ دوسری جانب انجمن تاجران کے عہدیداران احتجاجی کیمپ میں شریک ہیں *

یہ بھی پڑھیں  مصطفی آباد:فاروقی کلینک کی طرف سے تیسرے ماہانہ فری میڈیکل کیمپ کا اہتمام

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker