تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ : جی ٹی روڈ اوکاڑہ کینٹ کے قریب دو کاروں میں تصادم ایک شخص جاں بحق

اوکاڑہ( بیورورپورٹ)جی ٹی روڈ اوکاڑہ کینٹ کے قریب دو کاروں میں تصادم ایک شخص جاں بحق ایک زخمی تفصیلات کے مطابق لاہور کا رہائشی ضیاء الرحمان کار میں سوار لاہور سے ساہیوال جا رہا تھا جب وہ اوکاڑہ کینٹ کے قریب پہنچا تو اچانک مخالف سمت سے آنے والی ایک تیز رفتار کار کا اگلہ ٹائر اچانک برسٹ ہو گیا اوروہ قلا بازیاں کھاتی ہوئی ضیاء الرمان کی کار سے ٹکرا گئی حادثہ کے نتیجہ میں ضیاء الرحمان موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا جبکہ دوسری کا میں سوار ندیم نامی نوجوان زخمی ہو گیا موٹر وے پولیس نے جاں بحق اور زخمی ہونے والے نوجوان کو ہسپتال منتقل کیا جبکہ تھانہ کینٹ پولیس نے حادثہ کی تحقیقات شروع کر دی ہیں *

یہ بھی پڑھیں  لاہور: چار سالہ ارفع کے قتل کا معمہ حل ہو گیا، چچی نے اعتراف کر لیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker