تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ : اوکاڑہ سٹی پر یس کلب (رجسٹرڈ) اوکاڑہ کے نو منتخب عہدیداران کی تقریب حلف وفاداری کل ہو گی

اوکاڑہ(نمائندہ خصوصی) اوکاڑہ سٹی پر یس کلب (رجسٹرڈ) اوکاڑہ کے نو منتخب عہدیداران کی تقریب حلف وفاداری کل ہو گی تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ سٹی پر یس کلب (رجسٹرڈ) اوکاڑہ کے نو منتخب عہدیداران کی تقریب حلف وفاداری آج مورخہ 23اپریل 2014بوقت شام 7بجے شام بلدیہ ریسٹ ہاوس تحصیل روڈ اوکاڑہ میں منعقد ہو گی تقریب میں صحا فیو ں کی مرکزی اور صوبائی قیادت سمیت سیاسی ،مذہبی ،کاروباری ،شخصیات اور سرکاری افسران شرکت کر یں گے

یہ بھی پڑھیں  کب تک ۔۔۔۔۔آخر کب تک

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker