تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ : سابق صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن اوکاڑہ صغیر احمد ہارنی کے بیٹے کی نئی موٹر سائیکل چوری

اوکاڑہ(بیورورپورٹ )سابق صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن اوکاڑہ صغیر احمد ہارنی کے بیٹے کی نئی موٹر سائیکل معروف مقامی اکیڈمی سے سیکورٹی گارڈز کی موجودگی میں چوری۔تفصیلات کے مطابق سابق صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن اوکاڑہ صغیر احمد ہارنی کا بیٹاشاہ زیب احمد معروف اکیڈمی KIPSمیں زیر تعلیم ہے گزشتہ روز وہ اکیڈمی موٹر سائیکل نمبرOKM09/2944اکیڈمی گارڈز کی نگرانی میں تالا لگا کر پڑھنے چلا گیا چھُٹی پر باہر آیا تو موٹر سائیکل اسٹینڈ پرموجود نہ تھی گارڈز سے معلوم کیا تو وہ تسلی بخش جواب نہ دے سکے اکیڈمی کے ریجنل مینجر نے بھی کوئی بھی ذمہ داری لینے سے انکار کر دیا صغیر احمد ہارنی کی درخواست پر تھانہ اے ڈویژن نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے *

یہ بھی پڑھیں  جرائم پر کنٹرول نہ کرنے پر SSPسانگھڑ نے SHOسنجھورو کو تبدیل کر دیا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker