تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ :پاکستان عوامی تحریک ضلع اوکاڑہ کے انتخابات

اوکاڑہ(بیورورپورٹ)پاکستان عوامی تحریک ضلع اوکاڑہ کے انتخابات مرزا خالد محمود صدر ،چوہدری تصدق علی جنرل سیکرٹری ،محمد اسلم مغل آرگنائزراور شیخ گلفام علی انفارمیشن سیکرٹری ومیڈیاکوارڈینٹر منتخب تفصیلات کے مطابق پاکستان عوامی تحریک ضلع اوکاڑہ کا ایک اہم اِجلاس زیرِصدارت ڈویژنل آرگنائزر ڈاکٹر تنویر اعظم سندھواور پی اے ٹی پنجاب کے نائب صدر قاری مظہر فرید سیال ایڈوکیٹ ضلعی د فترخوشی ٹریڈ سنٹربے نظیر روڑ پر منعقد ہوا اِجلاس میں دیپالپور،حویلی لکھا،بصیر پور،رینالہ خورد،اوکاڑہ، حجرہ شاہ مقیم، منڈی احمدآباد،سے کارکنوں کی کثیر تعداد نے مرزا خالد محمود کو بھاری اکثریت سے پاکستان عوامی تحریک ضلع اوکاڑہ کا صدر،چوہدری تصدق علی کو جنرل سیکرٹری،محمداسلم مغل ایڈوکیٹ کوآرگنائزر،شیخ گلفام علی قادری کوانفارمیشن سیکرٹری ومیڈیاکوارڈینٹر،اور حافظ شعیب حسن کوضلعی سوشل میڈیاسیکرٹری منتخب کر دیا*

یہ بھی پڑھیں  لاہور:عوام قومی تاریخ کی سب سے زیادہ بدعنوان اورناکام حکومت کے جنازے کوکندھادینے کیلئے بیقرارہیں۔ایم اے تبسم

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker