تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ : اوکاڑہ میں تاریخی شدید ترین بارش و ژالہ باری سے نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا

اوکاڑہ (بیورورپورٹ) اوکاڑہ میں تاریخی شدید ترین بارش و ژالہ باری سے نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا ،بارش تھم جانے کے ایک گھنٹہ بعد تک سڑکوں اور گھروں میں برف کی تہہ جمی رہی نشیبی علاقوں میں لوگوں کے گھروں میں پانی داخل ہونے سے قیمتی اشیاء ناکارہ ہوگئیں لوگ اپنی مدد آپ کے تحت بارش کا پانی اور اولے گھروں سے نکالتے رہے*

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker