تازہ ترینعلاقائیفن فنکار

اوکاڑہ:اوکاڑہ میں دوسراجشن آزادی میوزک فیملی شو منعقد کیا جا رہا ہے

اوکاڑہ (بیوررو رپورٹ ) ماہ رخ ملک 14 اگست جشن آزادی اوکاڑہ میں منائیں گی ۔ تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ میں دوسراجشن آزادی میوزک فیملی شو منعقد کیا جا رہا ہے جس میں مشہور و معروف راج بینڈ پاپ سنگر رضوان افضل اپنی میٹھی آواز کا جادو جگائیں گے اور لاہور کی مشہور معروف ماڈل و سنگر ماہ رخ ملک اپنے مشہور گانوں سے آنے والی فیملیز کے دل جیتیں گی لاہور کی مشہور معروف کمپیئر ماہی علی بھی اس فیملی شو میں اپنا حصہ ڈالیں گی رضوان افضل حال ہی میں اوکاڑہ پہنچ چکے ہیں انہوں نے کہا ہے کہ پہلے 14 اگست کے پروگرام کی کامیابی کے بعد دوسری بار اوکاڑہ میں فیملی شو کروا کے فیملیز کو ا نٹر ٹینمنٹ کا موقع ملا ہے اس میں اوکاڑہ کے شہریوں اور ضلعی انتظامیہ کا شکر گزار ہوں *

یہ بھی پڑھیں  بہارکی آمدآمد،بوکاٹا بوکاٹا کی صدائیں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker