تازہ ترینعلاقائیفن فنکار

اوکاڑہ :قیمتی تحائف میں سب سے قیمتی تحفہ اوکاڑہ میں 14اگست کو فیملی شو کا ملا ہے . ماڈل ماہی علی

اوکاڑہ (بیورورپورٹ)لاہور کی خوبرو کم عمر 16 سالہ لاہور کی سپر ماڈل ماہی علی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ان کی خواہش ہے کہ وہ14 اگست پر اوکاڑہ جائیں ،کم عمر سپر ماڈل ماہی علی کا کہنا ہے کہ اپنی ذاتی زندگی میں ان کا خاندان ہی سب سے بڑی خوشی ہے ،ماہی علی نے بتایا کہ اوکاڑہ میں راج بینڈ
سے کام کر کے خوشی ہوتی ہے انہوں نے کہا کہ پاپ سنگر رضوان افضل انتہائی اچھے سنگر ہیں ان کے ساتھ کام کر کے خوشی محسوس ہوتی ہے ماہی علی نے کہا کہ انہیں اب تک ملنے والے قیمتی تحائف میں سب سے قیمتی تحفہ اوکاڑہ میں 14 اگست کو فیملی شو کا ملا ہے جس سے میں بے حد خوش ہوں *

یہ بھی پڑھیں  ترقی و خوشحالی اور اعتماد بحالی کے درمیان خط امتیاز!

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker