تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ : موسمیاتی تغیرات اور ماحولیات آلودگی کے مسائل پر قابو پانا آج کا سب سے بڑا چیلنج ہے . مس صائمہ خان

اوکاڑہ ( محمدمظہررشید چودھری سے) موسمیاتی تغیرات اور ماحولیات آلودگی کے مسائل پر قابو پانا آج کا سب سے بڑا چیلنج ہے۔ سر سبز اور صاف پاکستان کے ویژن پر عمل پیرا ہوکر خوشحالی اور ترقی کی منازل تیزی سے طے کی جاسکتی ہیں ان خیالات کا اظہار مس صائمہ خان نے کلین اینڈ گرین مہم کی کامیابی کے لئے سائیکل پراسلام آباد سے کراچی جاتے ہوئے اوکاڑہ پہنچنے پر اپنے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقع پر معروف سماجی وکاروباری شخصیت قمر عباس مغل ،کے ایف سی کے ریجنل جنرل مینجرلیئق سپرا،ممبر امن کمیٹی سید کوثر رضوی،صدر ڈسٹرکٹ یونین آف جرنلسٹس محمد مظہررشید چودھری ودیگر بھی موجود تھے مس صائمہ خان نے شرکاءکے ہمراہ گیٹ وے مال پر پودے لگا ئے ، قمرعباس مغل نے مس صائمہ خان کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ صفائی مہم کی کامیابی نئی نسل کے مستقبل اور پاکستان کے روشن مستقبل کی ضامن ہے ہر فرد کو اپنے حصے کا پودا لگا کر وطن عزیز پاکستان سے آلودگی کے خاتمے میں اپنا کردار ادا کرنا ہوگا ،گر معاشرے کا ہر فرد اپنی مذہبی اور سماجی ذمہ داری محسوس کرتے ہوئے مہم میں حصہ لے تو یقینا شجر کاری مہم کامیابی سے ہم کنا ر ہوگی،درخت ماحول پر خوشگوار تبدیلی کا سبب بنتے ہیں ہم نے عہد کرنا ہے کہ مل کر شہری ،دیہی ،گلی کوچوں اور اپنے گھروں میں پھل دار پودے لگانے کے ساتھ ان کی پرورش کو بھی یقینی بنائیں کیونکہ درخت ہیں تو ہم ہیں، مس صائمہ خان نے کہا کہ جنگلات کی کمی کے باعث بارش کی کمی اور ماحولیاتی آلودگی کے مسائل ہمیںدرپیش ہیں اور ان مسائل کے حل کا واحد قدرتی ذریعہ شجر کاری ہے، صرف درخت لگانا ہی کافی نہیں بلکہ ان کی نشوونما کے لئے انہیں پانی دینا اور ان کی حفاظت بھی ضروری ہے۔پاکستان میں سبز انقلاب کی آگہی کے لئے سائیکل پر اسلام آباد سے کراچی کا سفر کر رہی ہوں ٭

یہ بھی پڑھیں  ڈیرہ مراد جمالی: شرپسندوں نے گیس پائپ لائن کو اڑا دیا

یہ بھی پڑھیے :

12 Comments

  1. I seriously love your site.. Very nice colors & theme.
    Did you build this web site yourself? Please reply back as I’m hoping to create my own website and would like to
    know where you got this from or just what the theme is
    called. Kudos!

  2. Thanks for the marvelous posting! I definitely enjoyed reading it,
    you’re a great author. I will always bookmark your blog and will often come back sometime soon. I want to encourage
    one to continue your great writing, have a nice afternoon!

  3. Write more, thats all I have to say. Literally, it seems as though you relied on the video to make
    your point. You definitely know what youre talking about, why throw away your intelligence
    on just posting videos to your blog when you could be giving
    us something informative to read?

  4. Hmm it looks like your site ate my first comment (it was extremely long) so I guess I’ll just sum it up
    what I wrote and say, I’m thoroughly enjoying your blog. I as well am an aspiring blog writer but
    I’m still new to the whole thing. Do you have any suggestions for inexperienced blog writers?
    I’d really appreciate it.

    Take a look at my homepage CBD for dogs

  5. Having read this I thought it was extremely informative.
    I appreciate you taking the time and effort to put this content together.
    I once again find myself spending a significant amount of time both reading and leaving comments.
    But so what, it was still worthwhile!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker