تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ : گزشتہ روز پاکستان کسان اتحاد کے ہزاروں کسانوں کا جی ٹی روڈ اوکاڑہ میں کنونشن کے اختتام پر اوکاڑہ بائی پاس پر دھرنا

اوکاڑہ (تحصیل رپورٹر)گزشتہ روز پاکستان کسان اتحاد کے ہزاروں کسانوں کا جی ٹی روڈ اوکاڑہ میں کنونشن کے اختتام پر اوکاڑہ بائی پاس پر دھرنا ،کسانوں نے مین جی ٹی روڈ اور یلوے ٹریک کو بھی آمد ورفت کے لیے بند رکھا جی ٹی روڈ بند ہونے سے گاڑیوں کی میلوں لمبی لائنیں لگ گئیں مسافروں کو سخت پریشانی کا سامنا جبکہ ریلوے ٹریک بند ہونے سے ٹرینوں کی آمدورفت معطل ہوکررہ گئی جسکی وجہ سے ساہیوال کا لاہور کے درمیان زمینی رابطہ منقطع ہو گیا لاہور اور کراچی جانے والی ٹرینوں کو مختلف اسٹیشنوں پر روک لیا گیا پاکستان کسان اتحاد کے مرکزی چیئر مین نے مطالبات کی منظوری ہونے تک دھرنا اور احتجاج ختم نہ کرنے کا اعلان کر دیا احتجاجی مظاہرے میں بیس ہزار سے زائد کسان شریک ہوئے پولیس کی بھاری نفری بھی موقع پر موجود ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button