تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ :سری لنکا کے خلا ف پاکستان کی فتح اورذوالفقار بابرکی غیرمعمولی کارکردگی پراوکاڑہ کے درجنوں عوام ذوالفقار بابر کے گھرپہنچ گئے

اوکاڑہ(بیورورپورٹ) سر ی لنکا کے خلا ف پاکستا ن کی فتح اور ذوالفقا ر با بر کی غیر معمو لی کا ر کر دگی پر اوکاڑہ کے درجنو ں عو ام ذوالفقا ر با بر کے گھر پہنچ گئے اوکاڑہ کے سپوت کی قو می کر کٹ میں شمو لیت اوکاڑہ کے لئے کسی اعز از سے کم نہیں گا ل ٹیسٹ میں ذوالفقا ر با بر نے دسو یں وکٹ میں اسد شفیق کے سا تھ انفر ا دی 56 سکو ر کر کے پا کستا ن کی پو زیشن کو مستحکم کیا اوکاڑہ کی عوا م گا ل ٹیسٹ میں پا کستا نی ٹیم کی کا میا بی پر ذوالفقار با بر کے گھر پہنچ گئے اور ڈھو ل کی تھا پ بھنگڑ ے ڈالتے رہے ایک دوسر ے کا مٹھا ئی سے منہ میٹھا کر ا تے رہے اور ذوالفقا ر با بر کے والد کو مبا ر کبا د یں پیش کر تے ہے ذوالفقا ر با بر کے والد فر ط جذ با ت پر قا بو نہ رکھتے ہوئے آ بد ید ہ ہو گئے انہو ں نے کہا کہ میر ی خو اہش ہے کہ ذوالفقا ر با بر بین الا قو امی میچ میں میر ے بیٹے کے سا تھ پا کستا ن کا بیٹابن کر پا کستا نی ٹیم کی حیثیت میں اہم کر دار ادا کر ے انہو ں نے مبا ر کبا د دینے کے لئے والے والو ں کا شکر یہ اد اکیا اور خد ا وند کر یم سے دعا کر نے کی اپیل کی انہو ں نے کہا کہ وہ دن دور نہیں جب پاکستانی ٹیم کر کٹ کی دنیا میں اپنی دھاک بٹھا دے گی*

یہ بھی پڑھیں  ووکیشنل ٹریننگ سینٹر بارکھان کے عملہ کو دس ماہ سے تنخواہیں نہیں ملی ملازمین کی فیملی فاقہ کشی پر مجبور

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker