تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ :پاکپتن روڈ پر املی موتی کے قریب وین اور موٹر سائیکل کے مابین تصادم میں خاتون سمیت دو افراد جاں بحق

اوکاڑہ (بیورورپورٹ) پا کپتن روڈ پر املی مو تی کے قر یب وین اور موٹر سائیکل کے ما بین تصا د م میں خا تو ن سمیت دو افر اد جا ں بحق ایک زخمی تفصیلا ت کے مطابق حجر ہ شا ہ مقیم اوکاڑہ کا رہائشی علی اپنے خا ند ا ن کے تین افر اد کے ہمر اہ موٹر سائیکل پر سو ار بذ ر یعہ پا کپتن روڈ املی موتی کے قریب سے گز ر رہا تھا کہ اچا نک مخا لف سمت سے آ نے والی وین نے موٹر سائیکل کو ٹکر ما ر دی حا دثہ کے تیجہ میں علی ، خا تو ن رانی بی بی سمیت تین افراد شد ید زخمی ہو گئے جنہیں تشو یشنا ک حا لت میں لا ہو ر منتقل کیا جا رہا تھا کہ علی اور رانی بی بی راستہ میں زخمو ں کی تا ب نہ لا تے ہوئے چل بسے پولیس نے حا دثہ کی تحقیقا ت شر وع کر دی*

یہ بھی پڑھیں  اسلام آباد،6 ملزمان گرفتار 10بو تلیں شراب ، 2پسٹل بر آمد

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker