تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ : عوام نے مخالفین کے گمراہ کن نظریات کو مسترد کر دیا ۔ چوہدری منیب الحق

اوکاڑہ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پا کستان مسلم لیگ ( ن) کے راہنما چو ہد ر ی منیب الحق نے کہا ہے کہ عو ام نے مخا لفین کے گمر اہ کن نظر یا ت کو مستر د کر دیا عو امی تر قی و خو شحا لی چا ہتے ہیں اور حکو متی پا لیسیو ں پر اعتما د کا اظہا ر کر تے ہیں حکومت پنجا ب نے عو امی خد مت کے کلچر کو فر وغ دے کر تر قی یا فتہ معاشر ے کی بنیا د رکھی حکومت پنجا ب میا ں محمد شہبا ز شر یف کی قیا دت میں غر یب ۔ محنت کش ۔ مز دور طبقے کی حا لت بد لنے کے لئے ٹھو س اقد اما ت کر رہی ہے اِن خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہوئے کیا چو ہد ر ی منیب الحق نے کہا کہ کہ میا ں شہبا ز شر یف نے جس جو انمر دی سے در پیش چیلنجز کا مقا بلہ کیا اس کی مثا ل نہیں ملتی جنہو ں نے اپنی قا ئد انہ صلا حیتو ں کو بر و ئے کا ر لا تے ہوئے کا میا بیو ں کی منز ل کو پا یا میا ں شر یف کی ملک و قو م کے لئے کی جا نے والی انتھک جد و جہد نے انہیں ایک عو امی لیڈ ر بنا دیا ہے ۔ میا ں شہباز شریف کے دور اقتدا ر میں پنجا ب کے عو ام کا معیا ر زند گی بہتر بنا نے میں مد د ملی انہو ں نے کہا کہ عمر ان خا ن صو بہ خیبر پختو انخو اہ میں عو ام کی خد مت کر نے کی بجا ئے حکو مت مخا لفت پر اتر ے ہوئے ہیں جو ” چا چا خا مخو اہ "بن کر احتجا ج کی روش اپنا ئے ہو ئے ہیں کے ۔ پی ۔ کے عو ام نے انہیں مینڈ یٹ دیا تاکہ وہ اُن کی حا لت بہتر بنا سکیں اور اُن کے مسائل کو تدار ک کر سکیں مگر عمر ان خا ں کے پی کے عو ام کو بھو ل کر ذ اتی مفا دات حا صل کر نا چا ہتے ہیں دراصل ان کا ایجنڈ ہ ہے کہ وہ احتجا ج اور دھر نو ں کی سیا ست کر کے تر قی کے عمل کو متا ثر کر سکیں مگر پا کستان کی با شعو ر عو ام اِن کی احتجا جی سیا ست کو یکسر مسترد کر دیں گے عمر ان خا ن کی سیا ست غیر جمہو ر ی رویہ ہے اور ملک و قو م کو نقصا ن پہنچا نے کے متر ادف ہے مگر ن لیگ تر قی کی طر ف جا نے والے راستے سے بھٹکے گی نہیں ملک وقو م کی تر ی ( ن) لیگ کا مشن ہے جو منز ل پر پہنچ کر ہی دم لے گی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button