تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ:عدالت کے حکم پروکیل کو قتل کردینے کی دھمکیاں دینے والے 5افراد پرمقدمہ درج

okaraاوکاڑہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)عدالت کے حکم پر وکیل کو قتل کردینے کی دھمکیاں دینے والے پانچ افراد پر مقدمہ درج۔ ملزمان اس کے چیمبر میں گھس گئے اور اسلحہ تان لیا۔تفصیلات کے مطابق چک ابراہیم کے رہائشی عبدالرشید ایڈووکیٹ کچہری دیپالپور میں اپنے چیمبر میں موجود تھے کہ ملزمان فاروق وغیرہ پانچ افراد اسلحہ سے لیس اس کے چیمبر میں داخل ہوگئے اور قتل کردینے کی نیت سے اسلحہ تان لیا ایڈیشنل سیشن جج بخت فخر بہزاد کی عدالت نے عبدالرشید ایڈووکیٹ کی درخواست پر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

یہ بھی پڑھیں  یکم اکتوبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker