تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ پولیس نے جنرل بس سٹینڈ سے تین جیب تراشوں کو گرفتار کرلیا

okaraاوکاڑہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)اوکاڑہ پولیس نے جنرل بس سٹینڈ سے تین جیب تراشوں کو گرفتار کرلیا پولیس نے ملزمان سے رقم برآمد کرتے ہوئے مقدمہ درج کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ بی ڈویژن نے دوران گشت جنرل بس سٹینڈ اوکاڑہ سے تین جیب تراشوں جاوید عرف سونڈی، غلام مرتضیٰ عرف مُتنی اور عدنان کو گرفتار کرلیا ملزمان بس سٹینڈ پر کھڑی بسوں میں بیٹھے مسافروں کے ساتھ بیٹھ کر جیب تراشی کرتے تھے پولیس نے ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ:پولیس زیادتی کا شکار شہری اپنے بیٹے کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہا ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker