تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ پولیس نے دوران گشت چار منشیات فروش گرفتار کرلئے

okaraاوکاڑہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)اوکاڑہ پولیس نے دوران گشت چار منشیات فروش گرفتار کرلئے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرکے قبضہ میں لے لی۔ تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ پولیس نے دوران گشت چک نمبر33ٹو آر کے محمداکرم سے 24 لیٹر شراب، پنجری پور سے عبدالرحمن عرف ایوب سے300گرام ہیروئن، منڈی احمد آباد کے عامر سے دو لیٹر شراب، موضع مپالکے کے علی عباس سے پانچ لیٹر شراب، اسلام کالونی پاکپتن کے ریاض احمد سے95گرام چرس برآمد کرکے قبضہ میں لے لی،ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے

یہ بھی پڑھیں  قومی ترانے کے خالق حفیظ جالندھری کاآج یوم پیدائش منایا جارہا ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker