شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / اوکاڑہ : پولیس تھا نہ بی ڈو یژ ن نے تین افغا نی شہر ی گر فتا ر کر لئے ملز ما ن بلا اجا ز ت رہائش پذ یر تھے

اوکاڑہ : پولیس تھا نہ بی ڈو یژ ن نے تین افغا نی شہر ی گر فتا ر کر لئے ملز ما ن بلا اجا ز ت رہائش پذ یر تھے

اوکاڑہ ( بیورورپورٹ ) پولیس تھا نہ بی ڈو یژ ن نے تین افغا نی شہر ی گر فتا ر کر لئے ملز ما ن بلا اجا ز ت رہائش پذ یر تھے پولیس نے مقدمہ درج کر کے سا ئنسی بنیا د وں پر تفتیش شر وع کر دی ہے ۔ تفصیلا ت کے مطابق ملک میں دہشت گر دی کے حو الے سے امن و اما ن کی صورت حا ل کو کنٹر ول کر نے کے لئے اوکاڑہ پولیس نے ملک دشمن عنا صر کی کھو ج لگا نے پر کام تیز ی سے شر وع کر رکھا ہے گزشتہ روز پولیس تھانہ بی ڈویژن اوکاڑہ نے اطلا ع ملنے پر گارڈ ن ٹا ؤ ن میں واقع ایک مکا ن پر چھا پہ ما ر تے ہو ئے تین افغا نی خیا ل محمد عبدالر حما ن اور فضل الرحمان کو گر فتا ر کر لیا ملز ما ن کا تعلق افغا نستا ن کے ضلع غز نی کے علا قے سر نکئی سے ہے جو بلا اجا ز ت کے پاکستا ن میں رہا ئش پذ یر تھے پولیس نے گر فتا ر افغا نیو ں کی سا ئنسی بنیا دو ں پر تفتیش شر وع کر دی ہے ملز ما ن کے خلا ف مجر یہ PPA/14 ۔1946دفعا ت کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے *

یہ بھی پڑھیں  چنیوٹ: ’’تم صرف میری ہو‘‘ سابق منگیتر نے شادی والے گھر پر دھاوا بول دیا