تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ:پولیس کاویلنٹائن نائٹ مناتے ہوئے چھاپہ، 17مرد اور4خواتین قحبہ خانہ سےگرفتار

okaraاوکاڑہ(چیف رپورٹر پنجاب)اوکاڑہ پولیس نے ویلنٹائن نائٹ مناتے ہوئے چھاپہ مار کر سترہ مردوں اور چار خواتین کو قحبہ خانہ سے گرفتار کرلیاتفصیلات کے مطابق گذشتہ رات مخبر کی اطلاع پر پولیس نے سہیل ندیم کے ڈیرہ پرچھاپہ مارا اور وہاں سے چار خواتین ثناء ، نعیمہ،سونیا اور صائمہ سمیت اکیس افراد جاوید،ندیم،احسان عظیم،سہیل ندیم فصیل سرفراز،احسن علی ،ساجد،محمد لطیف ،نصیر،سید افتخار،محمد شاہد ،فیصل،محمد عابد،خالد،زوہیب،محمد اشتیاق ،محمد ارشاد کو مبینہ طور پر شراب کے نشہ میں دھت ہوکر غل غپاڑہ اور زناء حرام کاری کرتے ہوئے رنگ ہاتھوں گرفتار کرلیا پولیس نے مقدمہ درج کرلیا مقامی عدالت نے انہیں حوالات جوڈیشل ساہیوال بھیج دیا۔

یہ بھی پڑھیں  وفاقی سیکرٹری ایجو کیشن کا پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن ہیڈ آفس کا دورہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker