تازہ ترینعلاقائی

پیپلز پارٹی نے ہمیشہ ملک و قوم کے مفاد میں فیصلہ کن کردار ادا کیا ہے . چوہدری سجاد الحسن

اوکاڑہ (بیورورپورٹ) پیپلز پارٹی اوکاڑہ کے ضلعی صدر و سا بق وفا قی پا رلیما نی سیکرٹر ی خز انہ چو ہد ر ی سجا د الحسن نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ ملک و قو م کے بہتر ین مفا د کے لئے جد وجہد کی آ ج بھی قا ئد ین جمہو ر ی نظا م کے استحکا م اور عو ام کو معا شی انصاف کی فر اہمی کی جد وجہد کر رہے ہیں اِ ن خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے میٹ دی پر یس کے دور ان کیا اِ س موقع پر سینئر صحا فی حا فظ حسنین رضا ، عبدالو حید انصار ، طارق خان بلوچ و دیگر ان مو جو د تھے چو ہد ر ی سجا د الحسن نے کہا کہ پیپلز پارٹی واحد سیا سی جما عت ہے جس کے قا ئد ین سے لے کر کا رکنو ں تک نے پاکستان کی تر قی اور عو امی خو شحا لی کے لئے بے پنا ہ قر با نیا ں پیش کیں سیا سی جما عتوں کو اُن اصو ل وا قدا ر کو سا تھ لے کر چلنا ہو گا جس کے نتیجے میں پاکستا ن قا ئم ہو ا پیپلز پارٹی نے ہمیشہ ملک و قو م کے مفا د میں فیصلہ کن کر دا ر ادا کیا ہے آ ج پاکستا ن میں جمہو ر یت کا مضبو ط ہو نا پیپلزپارٹی کے جمہور ی سیا سی طر ز عمل کی وجہ سے ہے مسلم لیگ (ن) نے جمہور ی نظا م کو ہر دور میں نقصا ن پہنچا نے کی کو شش کی مسلم لیگ (ن) غیر جمہوری طر ز عمل رکھتی ہے اِسے جمہور یت کے بنیا د ی تقا ضو ں کا ادرا ک نہیں انہو ں نے کہا کہ پیپلز پارٹی جب بھی اقتدا ر میں وفا ق کو مضبو ط کر نے کے اقداما ت کئے گئے سند ھی ،پنجا بی ، بلو چ ، پٹھا ن کی بجا ئے پاکستا نیت کو فر وغ دیا یہی وجہ ہے کہ پیپلز پارٹی ملک کے طو ل و عر ض میں اکثر یتی عوام کی نما ئند ہ جما عت بن چکی ہے ایک سوا ل کے جو اب میں انہو ں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی سیا ست ختم کر نے والے خو د ختم ہو گئے پیپلز پارٹی عوامی طا قت سے پاکستا ن کے سیا سی افق پر چمک دمک رہی ہے *

یہ بھی پڑھیں  ڈیرہ غازیخان:جدید ماڈل بازارمیں دکانوں کی الاٹمنٹ کیلئے15 دسمبرتک درخواستیں طلب، ڈی سی او

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker