تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ:صدر گوگیرہ ،زہریلادودھ پینے سے پانچ بچے بے ہوش جن میں سے دو جان بحق ہوگئے

اوکاڑہ(بیورورپورٹ) زہریلادودھ پینے سے پانچ بچے بے ہوش جن میں سے دو جان بحق ہوگئے،تفصیلات کے مطابق صدر گوگیرہ کے چمڑہ منڈی کے رہائشی عبدالمالک کے پانچ بچوں نے صبح سحری کے وقت دودھ پیا جس کو پیتے ہی سب بے ہوش ہوگئے جن میں سے پانچ سالہ علی عباس موقع پر جبکہ تین سالہ اریشہ ڈی ایچ کیو ہسپتال جاکر جان بحق ہوگئی*

یہ بھی پڑھیں  اَمَنْ کی تلاش میں ہیں عوام

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker