تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ: صدر ماڈا(رجسٹرڈ) وسابق سینئر نائب صدرسٹی پر یس کلب (رجسٹرڈ) محمد مظہر رشید چوہدری کے سسر قضائے الہیٰ سے وفات پا گئے

اوکاڑہ (محمد عاشق سے ) وائس چیئرمین ریجنل یونین آف جر نلسٹس تحصیل اوکاڑہ وسابق سینئر نائب صدر اوکاڑہ سٹی پر یس کلب (رجسٹرڈ) اوکاڑہ محمدمظہر رشیدچوہدری کے سسر اور چوہدری جنید اختر،چوہدری شعیب اختر کے والد چوہدری محمد محسن قضائے الہیٰ سے وفات پا گئے۔ نماز جنازہ میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنمامحمد اشرف خان سوہنا،ایگزیکٹوڈسٹرکٹ آفیسر رانا اشرف جاوید،ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر اشتیاق احمد خان،جنرل سیکریٹری ریجنل یونین آف جرنلسٹس عابدحسین مغل ،سابق صدر اوکاڑہ پریس کلب شہباز ساجد،سابق جنرل سیکرٹری اوکاڑہ پریس کلب شفیق الرحمن شیخ،سینئر صحافی امتیاز احمد خان،حافظ عتیق الرحمان،رائے علی اکبر خان کھرل،عبدالرزاق،راؤ حسن اختر ،سہیل احمد مغل،محمد عاشق ،میاں طاہررشید ،مرزا افضال بیگ،نومنتخب جنرل کونسلر عباس علی جٹ وکلا و تاجر برادری کی کثیر تعداد نے شرکت کی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker