تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ : بزرگ پنشنرز کے مسا ئل فو ری طور پر حل کیے جا ئیں . ایڈ اوائزر صوبائی محتسب پنجا ب برائے ضلع اوکاڑہ راؤ جاوید اختر

اوکاڑہ (بیورورپورٹ) ایڈ ا و ائز ر صو با ئی محتسب پنجا ب بر ائے ضلع اوکاڑہ راؤ جا وید اختر نے کہا ہے کہ بز ر گ پنشنر ز کے مسا ئل فو ر ی طو ر پر حل کیے جا ئیں ان کے واجبا ت کی ادا ئیگی تر جیحی بنیا دو ں پر کی جا ئے ان خیالات کا اظہا ر انہو ں پنشنر ز ڈ ے کے مو قع پر سرکا ر ی محکمو ں کے نما ئند و ں سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا ۔ پنشنر ز ڈ ے کے مو قع پر ایڈ اوائز ر آفس میں 22پنشنر ز نے شکا یا ت در ج کر ائیں جن میں دو شکا یا ت کے فو ر ی طو ر پنشنر ز کے حق میں فیصلے کیے گئے جبکہ بقیہ شکا یا ت کے حل کے لئے محکمہ جا ت کے نما ئند گا ن کو ہد ایا ت جا ر ی کی گئیں

یہ بھی پڑھیں  پاکستان میں بدعنوان آزادجبکہ بے زبان قید ہیں۔محمدناصراقبال خان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker