تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ : ڈسٹرکٹ ہسپتال میں پی ایم اے ،ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن اور پیرا میڈیکل سٹاف کی احتجاجی ریلی

اوکاڑہ(محمدمظہررشید چودھری سے) ساہیوال میڈیکل کالج کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر ساجد مصطفی کے اغوا کا معاملہ ، ڈسٹرکٹ ہسپتال میں پی ایم اے ،ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن اور پیرا میڈیکل سٹاف کی احتجاجی ریلی، ڈاکٹروں کی جانب سے ڈاکٹر ساجد مصطفی کے اغوا کی شدید مذمت کی گئی ، ریلی کی قیادت پی ایم اے کے صدر ڈاکٹر صدیق ، ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن اوکاڑہ کے صدر ڈاکٹر اویس اکرم اور ڈاکٹر فیصل نے کی ،احتجاجی شرکاءنے پولیس، انتظامیہ کو ڈاکٹر ساجد مصطفی کی بازیابی کیلئے اڑتالیس گھنٹے کا الٹی میٹم دیا، ڈاکٹر محمد صدیق صدر پی ایم اے اور ڈاکٹر اویس اکرم صدر وائی ڈی اے اوکاڑہ نے کہا کہ اگرڈاکٹر ساجد مصطفے کو دو روز کے اندر بازیاب نہ کروایا گیا تو ہسپتال اور پرائیویٹ کلینک بند کرکے بلیک آوٹ کردیں گے٭

یہ بھی پڑھیں  ڈنگہ میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ شدت اختیار کر گئی

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker