تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ: ہڑتالیں احتجاج کبھی بھی مسائل کا حل نہیں ہو سکتے.چوہدری ذیشان جاوید کمبوہ

اوکاڑہ(بیورورپورٹ) مرکزی انجمن تاجران (ر)تحصیل دیپالپورکے چیف آگنائزر چوہدری ذیشان جاوید کمبوہ اور جنرل سیکریٹری محمد عالم خان ترین نے ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہڑتالیں احتجاج کبھی بھی مسائل کا حل نہیں ہو سکتے۔ویدہولڈنگ ٹیکس تمام چھوٹے بڑے تاجروں کا مسئلہ ہے۔اس کے لیے حکومت کو ہمارے مسائل کا ادراک کرتے ہوئے ہمدردانہ غور کرنا چاہیے۔ہمارے جیسے دیہی علاقوں سے تعلق رکھنے والے تاجر پہلے سخت معاشی بحران کاشکار ہیں۔ہماری روزانہ سیل میں نوے فیصد کمی ہو چکی ہے۔ان حالات میں مزید ٹیکسوں کا بوجھ ہماری کمر توڑنے کے مترادف ہے۔انہوں وزیراعظم سے مطالبہ کیا کہ وہ فوری طور پربینکوں میں رقم کے تبادلے پرچھ فیصد ٹیکس واپس لینے کا حکم جاری کریں*

یہ بھی پڑھیں  ڈسکہ:خبروں کی اشاعت پر محکمہ پبلک ہیلتھ کےافسران اورٹھیکیدارکی اہل دیہہ کی منت سماجتیں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker