تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ : ہسپتال میں آنے والے مریضوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنا اولین ترجیح ہے ۔ چیف ایگزیکٹوآفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ڈاکٹر عبدالمجید

اوکاڑہ(محمدمظہررشید چودھری سے) حکومت شعبہ صحت میں خدمات کے معیار کو بہتر بنانے ،ادویات کی دستیابی اور ہسپتالوں میں صفائی ستھرائی کی صورت حال کی بہتری کے لئے جس انداز میں کوشاں ہے اس کا مقصد مریضوں کا بہتر انداز میں علاج معالجہ اور ہسپتالوں کی عمومی صورت حال کو بہتر بنانا ہے جس کے لئے ڈاکٹرز ،پیرا میڈیکل سٹاف سمیت ہسپتال کے ہر ملازم کو اپنا کردار ادا کرنا ہے ہمیں ہسپتال میں آنے والے مریضوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنا ہے ان خیالات کا اظہار چیف ایگزیکٹوآفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ڈاکٹر عبدالمجید نے ڈپٹی کمشنر عامر عقیق خاں کی خصو صی ہدایت کی روشنی میں ڈسٹر کٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال سٹی اور ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ساؤتھ سٹی کا رات گئے دورہ کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے ڈیوٹی پر موجود ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف کی حاضری چیک کی ،وارڈز ،لیبارٹری اور ایمر جنسی میں صفائی ستھرائی کی صورت حال کا جائزہ لیا ٭

یہ بھی پڑھیں  بدین:ڈپٹی کمشنرنے محمد موسیٰ جونیجو میں بایو گئس پلانٹس کاافتتاح کیا

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker