تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ : تحریک انصاف ضلع اوکاڑہ کے صدر اظہر محمود چوہدری کے چھوٹے بھائی وفات پا گئے

اوکاڑہ (بیورورپورٹ) پا کستان تحریک انصاف ضلع اوکاڑہ کے صدر اظہر محمود چوہدری کے چھو ٹے بھائی وفات پا گئے ،نماز جنازہ میں سیاسی ،سماجی رہنما وں سمیت سینکڑوں افراد کی شرکت ،تفصیلات کے مطابق پا کستان تحریک انصاف ضلع اوکاڑہ کے صدر اظہر محمود چوہدری کے چھو ٹے بھائی انتقال کرگے ان کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاؤ ں چک نمبر 2فورایل میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں سیاسی ،سماجی ، کاروباری ، صحا فتی،مذہبی شخصیات سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی محرحوم چند روز قبل ایک ٹریفک حادثہ میں زخمی ہو گے تھے جو لاہور کے ہسپتال میں زیر علاج تھے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button