تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ : عوام کی خدمت کا سلسلہ جاری رہے گا ۔ قاری اسد مجید سیال ایڈووکیٹ

اوکاڑہ (بیورورپورٹ) سابق ممبر ڈسٹرکٹ بیت المال کمیٹی و ٹکٹ ہولڈر مسلم لیگ یونین کونسل نمبر17موضع منگن قاری اسدمجید سیال ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت توانائی بحران پر بہت جلد قابو پا لے گی وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی قیادت میں انشااللہ پاکستان ترقی یافتہ ممالک کی فہرست میں آ جائے گا ان خیلات کا اظہار انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا قاری اسدمجید سیال نے کہا کہ این اے 144سے ملحقہ یونین کونسلز سے پاکستان مسلم لیگ ن کی کامیابی کا سہرا ایم این اے چوہدری ندیم عباس ربیرہ کے سر ہے جن کی کامیاب حکمت عملی اور عوام دوست شخصیت نے پاکستان مسلم لیگ ن کے حمایت یافتہ 29چیئر مین منتخب ہونے میں مدد دی *

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!