تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ: جنگ آزادی میں پنجاب کے ہیرو رائے احمد خاں کھرل شہید کی برسی کل منائی جائے گی

اوکاڑہ(محمد مظہررشید چوہدری سے) جنگ آزادی میں پنجاب کے ہیرو رائے احمد خاں کھرل شہید کی برسی کل منائی جائے گی ،تقریب سٹی پریس کلب میں منعقد ہوگی تفصیلات کے مطابق جنگ آزادی 1857میں انگریز سرکاری کے خلاف اعلان بغاوت کرنے والے پنجاب کے ہیرو رائے احمد خاں کھرل شہید کی برسی کل بروز اتوار بوقت 12بجے دوپہر سٹی پریس کلب (رجسٹرڈ) اوکاڑہ میں منائی جائے گی تقریب کے مہمان خصوصی ایم پی اے چوہدری مسعود شفقت ربیرہ ہوں گے تقریب میں ریجنل یونین آف جرنلسٹس پنجاب کے جنرل سیکرٹری عابد حسین مغل ، سابق صدر ڈسٹر کٹ بار ایسوسی ایشن اوکاڑہ رائے محمد شفیع کھرل، معروف قلم کار فضل احمد خسرور،قمر حجاجی خصوصی طور پرشرکت کریں گے تقریب روش ادبی تنظیم اور سٹی پریس کلب (رجسٹرڈ) اوکاڑہ کے زیر اہتمام منعقد ہورہی ہے*

یہ بھی پڑھیں  پتوکی:وزیراعلیٰ کی ہدائت پر31پوزیشن ہولڈرطلباء کو سولرانرجی لیمپ اوردیگر انعامات دیئےجائیں گے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker