اوکاڑہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)اوکاڑہ ریلوے اسٹیشن پر60سالہ خاتون ٹرین کے نیچے آکر جاں بحق ہوگئی خاتون ریلوے لائن عبور کررہی تھی۔بتایا گیا ہے کہ کوٹ نہال سنگھ اوکاڑہ کی رہائشی60سالہ خاتون اوکاڑہ ریلوے اسٹیشن پر ریلوے لائن عبور کررہی تھی کہ اچانک ایک مال گاڑی آگئی جس کے نتیجے آکر خاتون کچلی گئی اور موقع پر ہی جاں بحق ہوگئی
You must be logged in to post a comment.